English Sentences |
Urdu Translation |
Where’s the car key? |
گاڑی کی چابی کہاں ہے؟ |
Put the luggage in trunk/boot. |
سامان ٹرنک میں رکھ دو! |
unlock the car. |
کار کا لاک کھول دو۔ |
It’ll take 4 hours to reach the destination. |
منزل تک پہنچنے میں 4 گھنٹے لگیں گے۔ |
It is far away. |
یہ بہت دور ہے۔ |
It’s faster to take the Motorway. |
موٹروے سے جلدی پہنچیں گے۔ |
Please fasten your seat belt. |
سیٹ بیلٹ لگا لیں۔ |
Is it ok if I open the window? |
ونڈو کھولنے سے کوئی مسئلہ تو نہیں؟ |
Shall I turn on the AC? |
کیا میں اے سی آن کردوں؟ |
Sorry, AC is out of order. |
معزرت!اے سی خراب ہے۔ |
Please don’t eat in the car. |
کار میں نہ کھائیں۔ |
No smoking, please! |
سموکنگ نہیں کریں، پلیز! |
Please do not throw wrappers in the car. |
ریپرز گاڑی میں نہ پھینکیں۔ |
I have to refill the fuel tank. |
مجھے تیل کا ٹنک بھروانا ہے۔ |
It’s a rush hour. |
اس وقت بہت رش ہوتا ہے۔ |
There’s a traffic jam. |
ٹریفک جام ہے۔ |
We may get late due to traffic jam. |
ہم ٹریفک جام کی وجہ سے لیٹ ہو سکتے ہیں۔ |
We need to take a u turn? |
ہمیں یو ٹرن لینا ہے۔ |
I need to check the fuel and tyres first. |
مجھے پہلے تیل اور ٹائر چیک کرنے ہیں۔ |
I think there is an accident. |
لگتا ہے وہاں حادثہ ہوا ہے۔ |
We should try a different way. |
ہمیں دوسرا راستہ ٹرائی کرنا چاہیے۔ |
Open the bonnet. |
بونٹ کھولو۔ |
My car needs servicing. |
میری کار کی سروس ہونے والی ہے۔ |
This is an automatic transmission car. |
یہ آٹو میٹک ٹرانسمیشن کار ہے۔ |
This is a manual transmission car. |
یہ مینول ٹرانسمیشن کارہے۔ |
For safety, this car has 6 airbags. |
حفاظت کےلیے اس کار میں 6 ائیر بیگ ہیں۔ |
Please don’t be a back seat driver. |
بیک سیٹ درائیور مت بنو۔ |
Take turn to the boulevard. |
شاہراہ کی طرف مڑیں۔ |
My car has cruise control technology. |
میری کار میں کروز کنٹرول ٹیکنالوجی ہے۔ |
We have reached a dead end. |
ہم بند روڈ پر آ گئے ہیں۔ |
Watch out, there’s a speed breaker. |
دھیان سے ، آگے سپیڈ بریکر ہے۔ |
The fuel efficiency of this car is fantastic. |
اس کار کی تیل کی کارکردگی کمال ہے۔ |
The left indicator was on. |
دائیں اِشارہ آن تھا۔ |
I currently have a learner’s license. |
میرے پاس ابھی لرنر لائسنس ہے۔ |
No parking. |
گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔ |
Drive slowly, pedestrians are there. |
آہستہ ڈرائیو کرو، پیدل چلنے والے ہیں۔ |
Limit the speed, this is a school zone. |
سپیڈ کم رکھیں، یہ سکول کا ایریا ہے۔ |
I think the tyre is losing air. |
لگتا ہے ٹائر سے ہوا نکل رہی ہے۔ |
The tyre is flat. |
ٹائر پنکچر ہے۔ |
Do not honk again and again. |
بار بار ہارن مت دو۔ |
Where’s the parking lot? |
پارکنگ کی جگہ کہاں ہے؟ |
Adjust the side mirrors. |
سائڈ والے شیشے صحیح جگہ پر کرو۔ |
Slow down. |
آہستہ کرو۔ |
Windshield wipers do not work. |
وِنڈ شیلڈ وائپر کام نہیں کر تے۔ |
Do not overstuff the trunk. |
ٹرنک کو زیادہ مت بھرو۔ |
Please speed up! |
گاڑی تیز چلاؤ! |
Hit the brakes. |
بریک لگاو! |
I jumped the signal for the first time in my life. |
میں نے زندگی میں پہلی بار سگنل توڑا۔ |
Pull over the car. |
گاڑی سائڈ پے لگا دو۔ |
I had a near-miss last night. |
کل رات میں بال بال بچا۔ |