Short English Sentences Used in Daily life with their Urdu meanings which enables beginners speak English without having to learn English Grammar and other principles of the language.
انگلش کے کچھ بنیادی جملے جو آپکو مدد کرتے ہیں روزمرہ کی بات چیت آسان بنانےمیں۔ ایسے ہزاروں جملے ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ آپ تھوڑا نیچے جائیے اور یہ سبق کتاب میں ڈاؤنلوڈ کر لیجیےتاکہ آپ کی کےلیے آسانی رہے۔ شکریہ
Show me your passport. | مجھے اپنا پاسپورٹ دکھاؤ۔ |
Any question? | کوئی سوال؟ |
She is ready to teach. | وہ پڑھانے کے لیے تیار ہے۔ |
We all are ready. | ہم سب تیار ہیں۔ |
Where is your passport? | تمہارا پاسپورٹ کہاں ہے؟ |
Yes I’m ready. | ہاں میں تیار ہوں۔ |
Are you ready? | کیا آپ تیار ہیں؟ |
I have my passport. | میرے پاس پاسپورٹ ہے۔ |
Anything else? | اور کچھ؟مزید کوئی چیز؟ |
What can I do for you? | میں آپ کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟ |
I hope. | مجھے امید ہے۔ |
I hope so. | مجھے ایسی ہی امید ہے۔ |
I will remember you. | میں آپکو یاد رکھوں گا۔ |
You will do so. | تم ایسا ہی کرو گے۔ |
Happy New Year. | نیا سال مبارک۔ |
Congratulation. | مبارک ہو۔ |
Happy Eid day. | عید مبارک۔ |
Happy anniversary. | سال گرہ مبارک ہو۔ |
Happy birthday. | جنم دن مبارک ہو۔ |
Let me introduce myself. | مجھے اپنا تعارف کرانے دیجئے۔ |
Who cares? | کسے پرواہ ہے؟ |
I don, t care. | مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ |
So what? | تو کیا ہوا؟ |
What does it matter? | کیا مسئلہ ہے؟ |
What difference does it make? | اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ |
Sorry. | معاف کرنا! |
Download PDF Urdu Conversation in English